انقرہ ۔ 13 مارچ (اے پی پی) ترک نائب وزیراعظم اور حکومتی ترجمان بکر بزداغ نے کہا ہے کہ جرمنی میں ترک مساجد پر حملوں کے بارے میں حکومت نے احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق وزرا کابینہ کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس کے موقع پر انہوں نے کہا کہ شامی شہر عفرین میں جاری آپریشن کے نتیجے میں جلد ہی دہشتگردوں کا مکمل صفایا کیا …
مساجد پر حملوں کے حوالے سے ترکی کا جرمنی سے احتجاج

مزید خبریں
انقرہ ۔ 13 مارچ (اے پی پی) ترک نائب وزیراعظم اور حکومتی ترجمان بکر بزداغ نے کہا ہے کہ جرمنی میں ترک مساجد پر حملوں کے بارے میں حکومت نے احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق وزرا کابینہ کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس کے موقع پر انہوں نے کہا کہ شامی شہر عفرین میں جاری آپریشن کے نتیجے میں جلد ہی دہشتگردوں کا مکمل صفایا کیا جائے گا فی الوقت 3381 دہشتگرد مارے گئے ہیں جبکہ ہمارے 42 فوجی شہید اور 202 زخمی ہوئے ہیں۔








