رواں ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید پری مون سون بارشوںکا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 19 جون(اے پی پی) رواں ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید پری مون سون بارشوںکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ،راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرجبکہ بہاولپور ڈویژن میں بعض مقامات …

اسلام آباد ۔ 19 جون(اے پی پی) رواں ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید پری مون سون بارشوںکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ،راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرجبکہ بہاولپور ڈویژن میں بعض مقامات پر تیز ہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش امکان ہے۔

Leave a Reply