ماسکو۔ 15 مارچ (اے پی پی) ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ آستانہ سربراہی 3 اپریل کو انقرہ میں منعقدہوگا۔ روس کے خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لارروف سے ملاقات سے قبل بیان دیتے ہوئے کہا کہ آج کے مذاکرات 3 اپریل کو ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہونے والے اعلیٰ سطحی تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کی …
آستانہ سربراہ اجلاس 3 اپریل کو شروع ہوگا، چاوش اولو

مزید خبریں
ماسکو۔ 15 مارچ (اے پی پی) ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ آستانہ سربراہی 3 اپریل کو انقرہ میں منعقدہوگا۔ روس کے خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لارروف سے ملاقات سے قبل بیان دیتے ہوئے کہا کہ آج کے مذاکرات 3 اپریل کو ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہونے والے اعلیٰ سطحی تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کی تیاری کے مذاکرات کی حیثیت رکھتے ہیں۔








