سیدعلی گیلانی کا شہید عیسیٰ فاضلی کے گھر تعزیتی تقریب سے ٹیلی فونک خطاب

سرینگر ۔ 15 مارچ (اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی ضلع اسلام آباد کے علاقے ہاکورہ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوںکوزبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ نوجوان قوم کو بھارت کے غیر قانونی تسلط سے آزادی دلانے کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرر ہے ہیں ۔