سرینگر ۔ 15 مارچ (اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیںمیر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم فورم نے طاقت اور تشدد کے بل پر کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو کمزور کرنے کے عمل کو استعماری حربہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کی حساسیت اور حقیقت سے چشم پوشی کا عمل پورے خطے کو مزید خطرات سے دو چار کرنے کا موجب بن رہا ہے ۔
بھارت طاقت کے وحشیانہ استعمال سے کشمیریوں کے جذبہ حریت کوکمزور نہیں کرسکتا ، میر واعظ فورم

مزید خبریں