ُبیجنگ ۔15 مارچ (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ نے انجیلا مرکل چوتھی مرتبہ جرمنی کی چانسلر منتخب ہونے پر مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر شی جن پنگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 2014ء میں چین اور جرمنی کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنر کے تعلقات کے قیام کے بعد فریقین کی مشترکہ کوششوں سے …
چینی صدر اور وزیراعظم کی انجیلا مرکل کومبارک باد

مزید خبریں
ُبیجنگ ۔15 مارچ (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ نے انجیلا مرکل چوتھی مرتبہ جرمنی کی چانسلر منتخب ہونے پر مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر شی جن پنگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 2014ء میں چین اور جرمنی کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنر کے تعلقات کے قیام کے بعد فریقین کی مشترکہ کوششوں سے دونوں ممالک کے تعلقات میں مسلسل ترقی ہورہی ہے۔








