باکو ۔ 16 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ انسانی مسائل کے حل میں عالمی ادارے ناکام ہو چکے ہیں ، ترقی یافتہ ممالک اس وقت اسلام دشمنی اور نسل پرستی کی وبا میں مبتلا ہیں۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت باکو میں منعقدہ چھٹے باکو فورم سے خطاب کے دوران انہوں نے علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی اور کہا …
انسانی مسائل کے حل میں عالمی ادارے ناکام ہو چکے ہیں، ترک وزیراعظم

مزید خبریں
باکو ۔ 16 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ انسانی مسائل کے حل میں عالمی ادارے ناکام ہو چکے ہیں ، ترقی یافتہ ممالک اس وقت اسلام دشمنی اور نسل پرستی کی وبا میں مبتلا ہیں۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت باکو میں منعقدہ چھٹے باکو فورم سے خطاب کے دوران انہوں نے علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی اور کہا کہ دور حاضر میں ہمیں اتحاد کی کہیں زیادہ ضرورت ہے۔








