اسلام آباد ۔ 22 جون(اے پی پی) وزیر مملکت برائے پیشہ وارانہ تعلیم و تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ سیکورٹی، معیشت اور توانائی کے شعبہ میں بہتری آئی ہے، چین کی پاکستان میں 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری عالمی برادری کا ہماری معیشت پر اعتماد کا اظہار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز میں …
وزیر مملکت برائے پیشہ وارانہ تعلیم و تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن کا پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز میں تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 جون(اے پی پی) وزیر مملکت برائے پیشہ وارانہ تعلیم و تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ سیکورٹی، معیشت اور توانائی کے شعبہ میں بہتری آئی ہے، چین کی پاکستان میں 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری عالمی برادری کا ہماری معیشت پر اعتماد کا اظہار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ پاکستان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبہ میں ابھرتا ہوا مسلمان ملک ہے، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز جیسے اداروں کی وجہ سے پاکستان انجینئرنگ اور سائنس کے میدان میں مسلمان ممالک میں سرفہرست ہے۔ ا








