مشاورت سے ہی جمہوریت کو مستحکم کیا جاسکتا ہے‘ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں جن جن اداروں نے تعاون کیا ہے ان کے شکر گزار ہیں‘ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار

اسلام آباد ۔22جون(اے پی پی ) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مشاورت سے ہی جمہوریت کو مستحکم کیا جاسکتا ہے‘ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں جن جن اداروں نے تعاون کیا ہے ان کے شکر گزار ہیں‘ آخری وقت تک بجٹ میں ترامیم کا سلسلہ جاری رہا اور مالیاتی بل میں آخری مرحلے میں بھی چار ترامیم کی ہیں‘ سپیکر قومی اسمبلی نے جس طرح …

اسلام آباد ۔22جون(اے پی پی ) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مشاورت سے ہی جمہوریت کو مستحکم کیا جاسکتا ہے‘ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں جن جن اداروں نے تعاون کیا ہے ان کے شکر گزار ہیں‘ آخری وقت تک بجٹ میں ترامیم کا سلسلہ جاری رہا اور مالیاتی بل میں آخری مرحلے میں بھی چار ترامیم کی ہیں‘ سپیکر قومی اسمبلی نے جس طرح دانشمندی سے ایوان چلایا ہے اس پر انہیں مبارکباد دیتے ہیں‘ سینٹ اور قومی اسمبلی کی جانب سے بجٹ تجاویز پر ان کے شکرگزار ہیں۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ اس معاشی تسلسل کا نتیجہ ہے جو جون 2013ءمیں اس ایوان میں رکھا ہے۔ وزیراعظم کی رہنمائی میں بجٹ تیار کیا۔

Leave a Reply