وفاقی وزیر انسانی حقوق کامران مائیکل کی پریس کانفرنس

اسلام آباد ۔ 22 جون(اے پی پی) وزارت انسانی حقوق نے بنیادی انسانی حقوق ‘بچوں ‘خواتین ‘بزرگوں اور سینئر سٹیزن کے حقوق کے تحفظ کے لئے نئی قانون سازی اور موجودہ قوانین میں ترمیم کے لئے ہوم ورک شروع کر دیا ہے، چائلڈ پروٹیکشن کے بل کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے، کرسچن میرج بل میں لڑکی کی عمر 18سال کرنے، غیرت کے نام پر قتل پر ریاست کو …

اسلام آباد ۔ 22 جون(اے پی پی) وزارت انسانی حقوق نے بنیادی انسانی حقوق ‘بچوں ‘خواتین ‘بزرگوں اور سینئر سٹیزن کے حقوق کے تحفظ کے لئے نئی قانون سازی اور موجودہ قوانین میں ترمیم کے لئے ہوم ورک شروع کر دیا ہے، چائلڈ پروٹیکشن کے بل کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے، کرسچن میرج بل میں لڑکی کی عمر 18سال کرنے، غیرت کے نام پر قتل پر ریاست کو مدعی بننے سمیت قانون میں مزید ترامیم کی سفارش کی جائے گی، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق تمام کنوینشنز اورراہنما اصولوں کا اردو میں ترجمہ کیا جائے گا، ضلعی سطح پر انسانی حقوق ‘قومی ہم آہنگی اور کرائسز کمیٹیاں قائم کیں جائیں گی‘جیل اصلاحات کمیٹیاں بھی تشکیل دیں جائیں گی ‘انسانی حقوق سے متعلق تمام زیر التواءبل پارلیمانی جماعتوں کی مشاورت سے آگے لیکر چلیں گے ۔

Leave a Reply