اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے صدر مملکت کی منظوری کے لئے فنانس ایکٹ 2016ءاور ٹریژری رولز میں ترمیم کے بارے میں ایڈوائس پر دستخط کر دیئے ہیں۔ ایوان وزیراعظم کے بیان کے مطابق یہ ایڈوائس منظوری کے لئے صدر کو بھیجی جا رہی ہے۔
وزیراعظم نے فنانس ایکٹ 2016ءاور ٹریژری رولز میں ترمیم بارے صدر مملکت کو ایڈوائس پر دستخط کر دیئے

مزید خبریں