چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات علاقائی سلامتی، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،آئی ایس پی آر راولپنڈی ۔ 24 جون(اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور دیگر امور زیر غور آئے ۔پاک فو ج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر …

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
علاقائی سلامتی، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،آئی ایس پی آر
راولپنڈی ۔ 24 جون(اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور دیگر امور زیر غور آئے ۔پاک فو ج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق جمعہ کو آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی ‘ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

Leave a Reply