ایف آئی ایچ ویمنز چیمپئنز ہاکی ٹرافی،ہالینڈ کی ٹیم مسلسل فتوحات کے ساتھ ناقابل شکست

لندن ۔ 25 جون(اے پی پی) ایف آئی ایچ ویمنز ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ہالینڈ نے ارجنٹائن کو 2-0 گولز سے ہرا کر مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کی، ہالینڈ کی ٹیم ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے۔

Leave a Reply