الیکش کمیشن میں دائر ریفرنس میں عائد الزامات جھوٹے ثابت کرنے کیلئے مسلم لیگ(ن) کے پاس سنہری موقعہ ہے،محمد زبیر

اسلام آباد ۔ 25 جون(اے پی پی) وزیر مملکت برائے نج کاری محمد زبیر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے الیکش کمیشن میں دائر ریفرنس میں عائد الزامات جھوٹے ثابت کرنے کیلئے مسلم لیگ(ن) کیلئے سنہری موقعہ ہے۔ہفتہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا مسلم لیگ(ن) کا روز اول سے ہی یہ موقف رہا ہے کہ قومی نوعیت کے تمام سائل کو …

اسلام آباد ۔ 25 جون(اے پی پی) وزیر مملکت برائے نج کاری محمد زبیر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے الیکش کمیشن میں دائر ریفرنس میں عائد الزامات جھوٹے ثابت کرنے کیلئے مسلم لیگ(ن) کیلئے سنہری موقعہ ہے۔ہفتہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا مسلم لیگ(ن) کا روز اول سے ہی یہ موقف رہا ہے کہ قومی نوعیت کے تمام سائل کو سڑکوں پر نہیں بلکہ مذاکرات کے زریعے حل کرنا چاہیئے۔

Leave a Reply