تجارتی خبریں چین آئی ایم ایف کے اصلاتی کوٹہ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے،آئی ایم ایف کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 15 اپریل 2016, 8:41 صبح 261 FacebookTwitterPinterestWhatsApp واشنگٹن۔ 15 اپریل (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ چین آئی ایم ایف کے اصلاتی کوٹہ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔یہ بات آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹائن لاگارڈے نے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے بہار کے اجلاس موقع پر کہی۔