کھیل کی خبریں گریم ہک آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 15 اپریل 2016, 8:48 صبح 293 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سڈنی ۔ 15 اپریل (اے پی پی) کرکٹ آسٹریلیا نے آئندہ تین ملکی سیریز کےلئے گریم ہک اور ایڈم گریفتھ کی خدمات حاصل کر لیں۔ تین ملکی سیریز جون میں ویسٹ انڈیز میں کھیلی جائے گی جس میں ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔