تجارتی خبریں

Homeتجارتی خبریں

پاکستان تیسری مرتبہ دو سال کے لئے سارک چیمبر کی سربراہی سنبھالے گا عہدہ صدارت حوالہ کرنے اور چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی اور جنرل اسمبلی کے مشترکہ سیشنز کی تقریب ویڈیو لنک کے ذریعے 30 جون اور یکم جولائی کو ہوگی، پاکستان کے افتخار علی ملک عہدہ سنبھالیں گے

اسلام آباد/لاہور ۔ 25 جون (اے پی پی)پاکستان تیسری مرتبہ دو سال کے لئے سارک چیمبر کی سربراہی آئندہ ہفتے سنبھالے گا، گیارہ سال کے وقفہ کے بعد پاکستان تیسری …

محدود وسائل کے باوجود اقتصادی ترقی، خواتین کو بااختیار بنانے اور تبدیلی کی پالیسیوں پر توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے، ڈپٹی چیئرمین محمد جہانزیب خان کا سیمینار سے خطاب

وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں اب تک 6کھرب 11ارب 83کروڑ 25لاکھ روپے سے زائدکے فنڈز جاری کئے ہیں، پلاننگ کمیشن

اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوںکے ترقیاتی منصوبوں کے لئے …

گوادر بندرگاہ کی مدد سے وسط ایشیائی ممالک علاقائی تجارت اور رابطہ کاری کو زیادہ سے زیادہ فروغ دے سکتے ہیں، حکام سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) گوادر بندرگاہ وسط ایشیا کے لیے نہایت اہمیت کا حامل منصوبہ ہے۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری …

چین پاکستان سے ماربل درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک، پاکستانی ماربل کی سالانہ درآمد ایک لاکھ ٹن سے تجاوز کر گئی، چائنہ اکنامک نیٹ رپورٹ

اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) چین پاکستان سے ماربل درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے اور پاکستان سے سالانہ ایک لاکھ ٹن سے زیادہ ماربل …