تجارتی خبریں

Homeتجارتی خبریں
ادارہ برائے شماریات

ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے 5ماہ میں سالانہ بنیادوں پر30 فیصدکی کمی، ملکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر3 فیصد اوردرآمدات میں 32.98 فیصدکی کمی ریکارڈ

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے 5ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 30 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، مالی سال کے …

چین پاکستان اقتصادی راہداری کی مشترکہ رابطہ کمیٹی کا 12 واں یادگاری اجلاس منگل کو بیجنگ میں منعقد ہوگا

سی پیک کےتحت خصوصی اقتصادی زونزپاکستان میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے،چیئرمین ایس ایم نوید

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):پنجاب حکومت کے شعبہ سپیشل اکنامک زونز (ایس ای زیز) کے چیئرمین ایس ایم نوید نے کہا ہے کہ سی پیک کےتحت خصوصی اقتصادی زونزپاکستان میں …

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کسان پیکج کے تحت زرعی ٹیوب ویلوں کیلئے بجلی کے نرخ 16.60 روپے فی کلو واٹ آور کی بجائے 13 روپے فی کلو واٹ آور مقرر کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم پاکستان کے کسان پیکج کے تحت زرعی ٹیوب ویلوں کیلئے بجلی کے نرخ 16.60 روپے فی کلو واٹ آورکی …

ٹریڈ ڈویلپمنٹ کانفرنس پاکستان اور افریقی ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کی جانب اہم قدم ہے،وفاقی وزیرسید نوید قمر

اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے منگل کو جوہانسبرگ، جنوبی افریقہ میں تین روزہ پاکستان کی سب سے بڑی پاک افریقہ ٹریڈ ڈویلپمنٹ کانفرنس اور …

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے ،ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے تک کمی کر دی گئی

ماہانہ اقتصادی اشارئیے مثبت تاہم سست رفتاراقتصادی بڑھوتری کی عکاسی کررہے ہیں،حکومت نے مالی سال 2023 کیلئے فعال اورمتحرک مالیاتی منصوبہ ترتیب دیاہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):وزارت خزانہ نے کہاہے کہ جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں ماہانہ اقتصادی اشارئیے مثبت تاہم سست رفتاراقتصادی بڑھوتری کی عکاسی کررہے ہیں، ملک میں …

تعلیمی نظام کو ہنگامی حالات کے لیے لچکدار بنانے کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ہمیں تعلیمی نظام کو ہنگامی حالات کے لیے لچکدار بنانے کی …

زرمبادلہ کے ذخائر 620ملین ڈالر اضافہ کے بعد 16.62ارب ڈالرہوگئے

گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 18 فیصدکی نموریکارڈ

اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر18.40 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بینک …