بین الاقوامی خبریں

Homeبین الاقوامی خبریں
اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا غیر رسمی اجلاس،پاکستان میں سیلاب کی تباہی سے نمٹنے کے لیے حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار

اقوام متحدہ۔28ستمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے غیر رسمی اجلاس میں پاکستان میں گزشتہ سال سیلاب سے بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی سے نمٹنے کے لیے …

فلسطینی پناہ گزین

لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کا ہالینڈ کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی دھرنا ، امین ابو راشد کی رہائی کا مطالبہ

بیروت ۔28ستمبر (اے پی پی):لبنان کے دارالحکومت بیروت میں درجنوں فلسطینی پناہ گزینوں نے ہالینڈ کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا جس میں فلسطینی رہنما امین ابو راشد …

پلانٹ افتتاح

سعودی عرب ، جدہ میں پرتعیش الیکٹرک گاڑیاں بنانے والے امریکی گروپ لوسیڈ کے پہلے کار ساز پلانٹ کا افتتاح

ریاض ۔28ستمبر (اے پی پی):امریکا کے پرتعیش سپورٹس کاریں بنانے والے گروپ لوسیڈ کے سعودی عرب میں پہلے کار ساز پلانٹ کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا۔ سعودی خبررساں ادارے کے …

کلیر شریف انڈیا

کلیر شریف انڈیا میں منعقدہ حضرت خواجہ علائو الدین علی احمد صابرؒ کے 755 ویں عرس مبارک میں 107 پاکستانی زائرین کے وفد کی شرکت ،ناظم الامور پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی اعزاز خان کی زائرین کے ہمراہ مزار پر حاضری

نئی دہلی ۔27ستمبر (اے پی پی):حضرت خواجہ علائوالدین علی احمد صابرؒ کا 755 واں سالانہ عرس مبارک کلیر شریف، انڈیا میں منعقد ہوا جس میں 107 پاکستانی زائرین کے وفد …

احتجاجی مظاہرہ

نیویارک میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ہزاروں کشمیریوں کا مودی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

نیو یارک/مظفرآباد۔27ستمبر (اے پی پی):صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کے موقع پر …

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کاسالانہ اجلاس اختتام پذیر،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑسمیت دنیابھرسے 42 سربراہان حکومت، 88 سربراہان مملکت اور 650 وزرا نےشرکت کی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس اختتام پذیر،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سمیت دنیا بھر سے 42 سربراہان حکومت، 88 سربراہان مملکت اور 650 وزرا نے شرکت …

مستقل مندوب منیر اکرم

ٹی ٹی پی خطے اور بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے، افغانستان کے بیرون ملک اثاثے واگزار کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں اظہار خیال

ٹی ٹی پی خطے اور بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے، افغانستان کے بیرون ملک اثاثے واگزار کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا …