بین الاقوامی خبریں

Homeبین الاقوامی خبریں

کابل میں پاکستا ن کے آنکھوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی ٹیم کا طبی کیمپ کا انعقاد ، بڑی تعداد میں مریضوں کا مفت علاج کیا

کابل ۔22نومبر (اے پی پی):افغان دارلحکومت کابل میں پاکستا ن کے آنکھوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی ٹیم نے طبی کیمپ میں بڑی تعداد میں مریضوں کا مفت علاج کیا ،پاک …

چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق کی چینی وزارت خارجہ امور کے ایکسٹرنل سکیورٹی کمشنر سے ملاقات، سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات پر تبادلہ خیال، افغانستان میں سکیورٹی ، انسداد دہشت گردی کے لئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

بیجنگ۔19نومبر (اے پی پی):چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے چین کی وزارت خارجہ امور کے ایکسٹرنل سکیورٹی کمشنر چینگ گیوپنگ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور چین …

امریکی انتظامیہ کا مشرق وسطیٰ سے لاکھوں شہریوں کے ممکنہ انخلا کے منصوبے پر غور

جرمن سفارت کاروں کی طالبان حکومت کے نمائندوں سے پہلی ملاقات ، افغانستان میں انسانی بحران کی صورت حال اور اس کے ممکنہ حل پرگفتگو

اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):جرمن سفارت کاروں نے طالبان حکومت کے نمائندوں سے پہلی مرتبہ ملاقات کی ہے ۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن وزارت خارجہ کی طرف …

روس اور امریکا کے سکیورٹی حکام کی ٹیلی فونک گفتگو، سائبر سکیورٹی، یوکرائن کی صورت حال اور تارکین وطن کے بحران پر تبادلہ خیال

ماسکو ۔19نومبر (اے پی پی):روس کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نکولائی پاتروشیف اور امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور یوکرین …

United States

ایتھوپیا کی سکیورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے مابین جھڑپیں ادیس ابابا ایئر پورٹ کو لپیٹ میں لے سکتی ہیں، امریکا

واشنگٹن۔19نومبر (اے پی پی):امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ایتھوپیا میں جاری جنگ دارالحکومت ادیس ابابا کے قریب تک پہنچ گئی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا نےگزشتہ روز خبردار …

دنیا بھر میں خوراک اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ سے گھریلو اخراجات متاثر ہو رہے ہیں، آئی ایم ایف رپورٹ

جنگلی حیات کی غیر قانونی تجارت ، زمین کے استعمال میں تبدیلیوں اور جنگلی جانوروں و حشرات الارض کے ٹھکانوں کے خاتمہ سے انفیکشنز میں اضافہ ہو رہا ہے، عالمی مالیاتی فنڈ

اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی):جنگلی حیات کی غیر قانونی تجارت ، زمین کے استعمال میں تبدیلیوں اور جنگلی جانوروں و حشرات الارض وغیرہ کے ٹھکانوں کے خاتمہ سے انفیکشنز کی …