بین الاقوامی خبریں

Homeبین الاقوامی خبریں

پاکستان کے اعتراضات پر نیویارک میں 25 ستمبر کو ہونے والے سارک ممالک کا مجوزہ اجلاس بھارت کے اصرار کے باوجود منسوخ

نیویارک۔22ستمبر (اے پی پی):پاکستان کے اعتراضات اور سری لنکا کی طرف سے ان اعتراضات کی حمایت کے بعد سارک کا 25 ستمبر کو نیویارک میں ہونے والا مجوزہ اجلاس منسوخ …

ترک صدر کا جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے خطاب، مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ ۔22ستمبر (اے پی پی):ترک صدر رجب طیب اردگان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس میں اپنے خطاب میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق پاکستان …

جو بائیڈن

خودمختار اور جمہوری فلسطینی ریاست اسرائیل کے مستقبل کو یقینی بنانے کا بہترین طریقہ ہے، امریکی صدرجو بائیڈن

نیویارک۔22ستمبر (اے پی پی):امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایک خودمختار اور جمہوری فلسطینی ریاست اسرائیل کے مستقبل کو یقینی بنانے کا بہترین طریقہ ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ …

افغانستان کی عبوری کابینہ کے مزید اراکین کے ناموں کا اعلان، ملا محمد ابراہیم نائب وزیر داخلہ، ملا عبدالقیوم ذاکر نائب وزیر دفاع،حاجی گل محمد نائب وزیر سرحدی امور تعینات

کابل۔21ستمبر (اے پی پی):افغانستان کی عبوری کابینہ کے مزید اراکین کے ناموں اور ان کے عہدوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ افغانستان کے کلچرل کمیشن کی ملٹی میڈیا برانچ …

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم امن 2021 منایا گیا‘پاکستان کا عالمی امن و استحکام کے لئے خدمات انجام دینے والے اقوام متحدہ کے بڑے شراکت دار ممالک میں شمار

اسلام آباد۔21ستمبر (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم امن 2021 منایا گیا‘ پاکستان کا اپنی امن کی خواہش اور عزم کے ساتھ عالمی امن و استحکام کے …

افغانستان میں استحکام اور امن کے قیام کے لیے وزیراعظم عمران خان کی کوششیں قابل ستائش ہیں ، افغانستان کےنائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد

کابل۔21ستمبر (اے پی پی):افغانستان کےنائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کر رہا اور افغانستان میں استحکام اور امن …

کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال: بھارتی قابض افواج کا کشمیریوں کی آواز دبانے کا گھنائونا حربہ

اسلام آباد۔20ستمبر (اے پی پی):بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض فورسز کشمیریوں کی آزادی کےلئےآواز کو دبانے کیلئے کیمیائی ہتھیا روں کے ممکنہ …