بین الاقوامی خبریں

Homeبین الاقوامی خبریں

انڈونیشیا کے جزیرہ سلاویسی میں 6.2 درجے شدت کا زلزلہ، 34 افردا ہلاک، متعدد زخمی،ہسپتال کی عمارت منہدم ہونے سے درجنوں مریض اور عملہ ملبے تلے پھنس گیا

جکارتہ۔15جنوری (اے پی پی):انڈونیشیا کے جزیرہ سلاویسی میں 6.2 درجے شدت کے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں 34 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو …

بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت میں مذہبی قوم پرست گروپوں میں بڑی تعداد میں اضافہ ،معاشرتی امتیازی سلوک کی صورتحال بدترین شکل اختیار کر چکی ہے، برطانوی اراکین پارلیمنٹ

لندن۔15جنوری (اے پی پی):بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت میں مذہبی قوم پرست گروپوں میں بڑی تعداد میں اضافہ اور معاشرتی امتیازی سلوک کی صورتحال بدترین شکل اختیار کر …

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے20 لاکھ سے زائد اموات، متاثرین کی تعداد 9 کروڑ 35 لاکھ سے تجاوز کرگئی

نیویارک، لندن، نئی دہلی، ریوڈی جنیرو۔15جنوری (اے پی پی):دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد20لاکھ تک پہنچ گئی، مختلف ملکوں میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد …

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا وائرس پر قابو پانے اور متاثرہ معیشت کی بحالی کے لیے 19 کھرب ڈالر کا امدادی پیکج پیش کر دیا

واشنگٹن۔15جنوری (اے پی پی):نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے اقتدار کی منتقلی سے قبل کورونا وائرس سے متاثرہ معیشت کی بحالی اور کورونا وائرس پر قابو پانےکے لیے 19کھرب ڈالر کا …

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے19 لاکھ89 ہزار سے زائد اموات، متاثرین کی تعداد 9 کروڑ 28 لاکھ سے تجاوز کرگئی

نیویارک، لندن، نئی دہلی، ریوڈی جنیرو۔14جنوری (اے پی پی):دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد19لاکھ 89ہزارتک پہنچ گئی، مختلف ملکوں میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد …