ٹوکیو ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) جاپان میں وزارت صحت کے مطابق 100 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد 71 ہزار سے تجاوز کر گئی …
ٹوکیو ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) جاپان میں وزارت صحت کے مطابق 100 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد 71 ہزار سے تجاوز کر گئی …
رام اللہ ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب میں تلاوت قرآن پاک کے عالمی مقابلے میں فلسطین نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق سعودی عرب …
کویت سٹی ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کوامریکا کی ایک ہسپتال میں طبی معائنہ مکمل ہونے کے بعد فارغ کر دیا …
ریاض ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق آئندہ عمرہ پیکیج فیس زائر ین کو اپنے وطن میں ادا کرنی ہو گی۔تمام کمپنیوں و …
ریاض ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اکتوبر سے یومیہ 9.890ملین بیرل پٹرول نکالے گا۔سعودی میڈیا …
ماسکو ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے اعلان کیا ہے کہ روس اورچین کے درمیان تعلقات اتنیگہرے ہیں کہ کوئی تیسرا ملکان پر اثرانداز …
واشنگٹن ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر نے 9/11دہشت گرد حملوں کے بعد نافذ ہونے والی قومی ہنگامی حالت کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔ امریکی میڈیا …
واشنگٹن ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے چینی مصنوعات پر محصولات میں اضافہ 15 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔ …
پیرس۔ 13 ستمبر (اے پی پی)فرانس کے وزیرِ خزانہ برونو لیمار کو قتل کے تین دھمکی آمیز خطوط ملے جن میں تین گولیاں بھی رکھی گئیں۔برطانوی خبر رساں ادارے کے …
بھوپال۔ 13 ستمبر (اے پی پی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جمعہ کی صبح جھیل میں کشتی الٹنے سے 11افراد ہلاک ہو گئے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق …