بین الاقوامی خبریں

Homeبین الاقوامی خبریں
Venezuelan Interior Minister

کشتی پر امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے 11 افراد میں کوئی بھی منشیات فروش گینگ کا رکن نہیں تھا ، وینزویلا

کراکس۔12ستمبر (اے پی پی):وینزویلا کے وزیر داخلہ دیوسدادو کابیلو نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے بحیرہ کیریبین میں کشتی پر امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے 11 افراد میں سے …

یورپی یونین

یورپی یونین اور مصر کا پہلا سربراہی اجلاس 22 اکتوبر کو برسلز میں ہوگا،یورپی کونسل ، یورپی کمیشن اور مصر کے صدور شرکت کریں گے

برسلز۔12ستمبر (اے پی پی):یورپی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین اور مصر کے درمیان پہلی مرتبہ سربراہی اجلاس 22 اکتوبر کو برسلز میں منعقد ہوگا۔ اماراتی نیوز ایجنسی …

Asian Development Bank

کرغزستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان چین کرغزستان ازبکستان ریلوے پراجیکٹ سمیت ترجیحی تعاون کے منصوبوں پر بات چیت

آستانہ۔12ستمبر (اے پی پی):کرغزستان کے کابینہ کے چیئرمین عدیل‌بیک قاسم علیوف نے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے وسطی و مغربی ایشیا کے شعبے کی ڈائریکٹر جنرل لیا گٹیریز …

Elon Musk's StarLink

لبنان کی حکومت نے ایلون مسک کی کمپنی ’’سٹار لنک‘‘ کو ملک میں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا لائسنس دے دیا 

بیروت۔12ستمبر (اے پی پی):لبنان کی حکومت نے امریکی ارب پتی شخصیت ایلون مسک کی کمپنی ’’سٹار لنک‘‘ کو لبنان میں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا لائسنس دے دیا ہے۔ …