بین الاقوامی خبریں

Homeبین الاقوامی خبریں

سعودی عرب،ام القریٰ کی عید تعطیلات بارے فیصلے میں ترمیم کی وضاحت،براہ راست سرکاری محکموں کے ملازمین کے لیے عیدین کی تعطیلات کم ازکم چار اور زیادہ سے زیادہ پانچ ہوں گی

ریاض۔12جولائی (اے پی پی):سعودی عرب کے سرکاری گزٹ ’ام القریٰ‘ نے عید کی تعطیلات حوالے سے سعودی کابینہ کے جنوری 2024 میں جاری سابقہ فیصلے میں ترمیم کی وضاحت کی …

سعودی عرب و فرانس کی مشترکہ صدارت میں فلسطینی ریاست کے قیام بارے بین الااقوامی کانفرنس 28 اور 29 جولائی کو ہوگی

ریاض۔12جولائی (اے پی پی):سعودی عرب اور فرانس کی مشترکہ صدارت میں فلسطینی ریاست کے قیام بارے بین الااقوامی کانفرنس 28 اور 29 جولائی کو ہوگی، اسے قبل ازیں منسوخ کردیا …

خانہ کعبہ کو غسل دینے کے لیے25 سال سے مخصوص سیڑھی کا استعمال ، مکمل اور جدید پاور پلانٹ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا،رپورٹ

ریاض۔12جولائی (اے پی پی):دنیا کے مقدس ترین مقام خانہ کعبہ کو سالانہ بنیاد پر غسل دینے کے لیے25 سال سے مخصوص سیڑھی استعمال کی جاتی ہے ،یہ سیڑھی محض خانہ …

اسرائیل نے شمالی غزہ کے خالی کرائے گئے ہسپتال سے بچوں کی نگہداشت کے لئے ضروری انکیوبیٹرز منتقل کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے ، یونیسف

یونیسیف کی سربراہ کا غزہ میں اسرائیلی حملے میں فلسطین بچوں کے مارے جانے پر شدید غم و غصے کا اظہار

اقوام متحدہ۔11جولائی (اے پی پی):اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کی سربراہ، کیتھرین رسل نے جمعرات کو وسطی غزہ میں امدادکی تقسیم کے دوران اسرائیل کی جانب سے فلسطینی …