قومی خبریں

Homeقومی خبریں

بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیراہتمام ”یوم دفاع پاکستان“ کے حوالے سے تقریب،1965ءکی جنگ کے شہداءکو خراج عقیدت پیش کیا گیا

اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی)بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیراہتمام ”یوم دفاع پاکستان“ کے موقع پر1965ءکی جنگ کے شہداءکو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ چین …

تحریک انصاف آئین کی روشنی میں ملک گیر تنظیموں کا اعلان کر چکی،آئینی سکیم پر نظرثانی کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ، احمد جواد مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف

اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے تحریک انصاف کے تنظیمی ڈھانچے کو تحلیل کرنے کے حوالے سے اطلاعات …

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا ایف ایم 98 دوستی چینل کی جانب سے جمہوریہ چین کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایف ایم 98 دوستی چینل کی …

بھارتی پارلیمنٹ کی نئی قانون سازی کشمیریوں کو حق خودارادیت سے محروم کرنے کا ایک اور فریب ہے، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ

وزیراعظم عمران خان 21 سے 27ستمبر تک امریکہ کا دورہ کرینگے، 27ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیر پر موقف دینگے اور مقبوضہ کشمیر میںانسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے آگاہ کرینگے ، دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان 21 سے 27ستمبر تک امریکہکا دورہ کرینگے۔وزیر اعظم 27ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیر …

وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام ریلی سے خطاب

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مائوں، بہنوں اور بیٹیوں کی دعائوں سے …