قومی خبریں

Homeقومی خبریں

وفاقی وزیر نیشنل فوڈسکیورٹی اینڈ ریسرچ صاحبزادہ محبوب سلطان کامعاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر نیشنل فوڈسکیورٹی اینڈ ریسرچ صاحبزادہ محبوب سلطان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک میں زراعت کے …

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ پیر محبوب الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس

اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گذشتہ 10سالوں کے دوران ہونے والی …

وفاقی حکومت نے مشکل مالی صورتحال کے باوجود گلگت بلتستان میں جاری منصوبوں اور نئے منصوبوں کےلئے خاطر خواہ فنڈز مختص کئے ہیں وفاقی وزیر علی امین خان گنڈاپور

اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر ا±مورکشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے مشکل مالی صورتحال کے باوجود …

خطے میں سکیورٹی کی صورت حال کا دارومدار ساﺅ تھ ایشیاءمیں امن و استحکام سے منسلک ہے، جنرل زبیرمحمودحیات

لاہور۔13 جون(اے پی پی )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات نے کہاہے کہ خطے میں سکیورٹی کی صورت حال کا دارومدار ساﺅ تھ ایشیاءمیں امن و استحکام سے …