قومی خبریں

Homeقومی خبریں

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے باباء قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی

کوئٹہ۔27جنوری (اے پی پی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اتوار کے روز باباء قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اور مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی …

ملک میں گندم کی کوئی کمی نہیں ، اسٹریٹجک ذخائر تسلی بخش ہیں، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت غربت ،ناانصافی اوربدعنوانی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے’ وفاقی وزیر طارق بشیرچیمہ

رحیم یارخان۔ 27 جنوری (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت غربت ،ناانصافی اوربدعنوانی کے خاتمے کےلئے پرعزم ہے‘ حکومت کی ساری توجہ پسے ہوئے طبقات کواپنے پا¶ں پرکھڑاکرنے …

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا کسٹم کے حوالے سے بین الاقوامی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب

کراچی ۔ 26 جنوری(اے پی پی)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ ٹیکنالوجی کی دنیاءمیں تیزی سے وقوع پذیر ہونے والی تبدیلیوں کو ممنوعہ اشیاءاورمنشیات کی تجارت کے خاتمے کے لیے …