قومی خبریں

Homeقومی خبریں

بجلی کے جاری منصبوں کوبروقت پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے،انجینئرامیرمقام

پشاور۔27مارچ (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام کی زیرصدارت واپڈاہاﺅس پشاورمیںاعلیٰ سطح اجلاس کاانعقادکیا گیا۔اس موقع پرچیف ایگزیکٹیوپیسکوشبیراحمدسمیت تمام چیف انجینئرز، سپرنٹنڈنٹ انجینئرزاورایکسین سمیت پراجیکٹ ڈائریکٹرزبھی موجود تھے۔ اجلاس میںوزیراعظم کے …