قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Nepra

نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 47 پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دےدی

اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں …

نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

وزیر اعظم نے قائد اعظم یونیورسٹی میں” نیشنل سنٹر فار فزکس” کا نام تبدیل کرکے "پروفیسر عبدالسلام سنٹر فار فزکس” رکھنے کی اصولی منظوری دے دی

اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے قائد اعظم یونیورسٹی میں" نیشنل سنٹر فار فزکس" کا نام تبدیل کرکے "پروفیسر عبدالسلام سنٹر فار …

نیب نے محکمہ صحت مہمندایجنسی کے اکاﺅنٹنٹ اورسابق ایجنسی سرجن کوگرفتارکرلیا

پشاور۔05دسمبر(اے پی پی )قومی احتساب بیوروخیبرپختونخوانے مہمندایجنسی محکمہ صحت کے اکاﺅنٹنٹ ناصرخان اورسابقہ ایجنسی سرجن ڈاکٹرداﺅدخان کوگرفتارکرلیا۔مبینہ طورپورملزمان نے ادویات،یوٹیلیٹی بلز اورکمیونٹی ہیلتھ سنٹرزکے کرایوںمیںخردبردکرکے قومی خزانے کولاکھوںروپے نقصان پہنچایاہے۔تفصیلات …

نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

وفاقی محتسب نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایات کے فوری ازالے، عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات بروقت نمٹانے کے لئے خصوص جج تعینات کرنے کی تجویز دے دی

اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) وفاقی محتسب نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایات پر فوری ازالے اور عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات بروقت نمٹانے کے لئے …