قومی خبریں

Homeقومی خبریں

مزید 971 3,مہاجرین افغانستان واپس پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) پاکستان سے افغان مہاجرین کے انخلاءکا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو تین ہزار 971 افراد افغانستان واپس پہنچ گئے۔ واپس جانے والے …

وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ (کل) پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان و نمائندوں کو افغان مہاجرین کی وطن واپسی اور فاٹا اصلاحات پر بریفنگ دیں گے

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ (کل) بدھ کو پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان و نمائندوں کو افغان مہاجرین کے وطن …

کشمیر پراو آئی سی رابطہ گروپ کے اجلاس میں سرتاج عزیز، ترکی اور آذربائیجان کے وزراءخارجہ، اور آزاد جموں و کشمیر کے صدر کی شرکت

نیویارک ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کے (کل) بدھ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب سے پہلے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) …

استعمال روکنے پرآمادہ کریں، محمد نواز شریف وزیراعظم نواز شریف کی پیر کو نیویارک میں برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات

برطانوی وزیراعظم بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں طاقت کا وحشیانہ اقوام متحدہ ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے برطانوی وزیراعظم سے کہا ہے کہ وہ …

وزیراعظم محمد نواز شریف سے نیوزی لینڈ کے وزیراعظم جان کی کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار،علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا

نیویارک ۔ 19 ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم محمد نواز شریف سے نیوزی لینڈ کے وزیراعظم جان کی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات …

وزیراعظم محمد نواز شریف کا مہاجرین اور نقل مکانی کرنے والوں کےلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی سربراہ کانفرنس سے خطاب

نیویارک ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے بڑے پیمانے پر جاری نقل مکانی اور جبری ہجرت کے بنیادی اسباب دور کرنے کی ضرورت پر زور …