قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Dr. Mosaddiq Malik

ملک بھر میں سیلاب کے باعث تقریباً 20 لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ،متاثرہ علاقوں میں خوراک اور ادویات سمیت دیگر ضروری اشیا کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد۔31اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک بھر میں تباہ کن سیلاب کے باعث تقریباً 20 لاکھ …

چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر اسلام آباد کے تمام اوور ہیڈ ٹینکس اور فلٹریشن پلانٹس کی ماہانہ بنیادوں پر صفائی ستھرائی کے کام کا باقاعدہ آغاز

اسلام آباد۔31اگست (اے پی پی):چیئرمین کپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت کی روشنی میں ڈائریکٹر جنرل اسلام آباد واٹر کی …

NDMA

این ڈی ایم اے کی جانب سے کشمیر کے مختلف علاقوں میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ممکنہ موسلا دھار بارشوں کے پیش نظر سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

اسلام آباد۔31اگست (اے پی پی):این ڈی ایم اے کے این سی او سی نے کشمیر کے مختلف علاقوں میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ممکنہ موسلا دھار بارشوں …

بلوچستان میں مون سون

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آبادسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد۔31اگست (اے پی پی):محکمہ موسمیات نے اتوار کی رات اور یکم ستمبر کے دوران موسلادھار بارشوں کے باعث ، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، کوہستان،مانسہرہ، ایبٹ آباد، نوشہرہ، صوابی، مری، …

PDMA

پی ڈی ایم اے پنجاب کا یکم تا5ستمبر تک دریائے راوی، ستلج اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

لاہور۔31اگست (اے پی پی):پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے ستلج، راوی، چناب اور ملحقہ ندی نالوں میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا ۔ترجمان کے مطابق …

چیئرمین سینیٹ سے سینیٹر رانا محمود الحسن اور ایم پی اے رانا اقبال سراج کی ملاقات،سید تنویر الحسن گیلانی کی وفات پر تعزیت کی

ملتان۔ 31 اگست (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سینیٹر رانا محمود الحسن اور ایم پی اے رانا اقبال سراج نے ملاقات کی اور مرحوم سید تنویر …

حکومت کا ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن بند کرنے کا اعلان ،ملازمین کو 28.2 ارب روپے کا جامع پیکج فراہم کیا جائے گا،ڈاکٹرطارق فضل چوہدری

اسلام آباد۔31اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پورے ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کو بند کرنے کا اعلان کیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز …

وزیراعظم کی مصروفیات کے تناظر میں اس وقت این آئی سی ایل اورپی آر سی ایل کے معاملات پر بات کرنا مناسب نہیں ،وفاقی وزیر جام کمال خان

اسلام آباد۔31اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب کی صورتحال اور فلڈ ایمرجنسی کے حوالہ سے وزیر اعظم کی مصروفیات کے تناظر …