قومی خبریں

Homeقومی خبریں
قومی پیغامِ امن کمیٹی کاپہلا سال مکمل

قومی پیغامِ امن کمیٹی کاپہلا سال مکمل ، بین المذاہب ہم آہنگی، قومی اتحاد اور امن کے پلیٹ فارم کے طور پر ابھری، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

وزیراعظم کے قومی پیغامِ امن کمیٹی کے کوآرڈینیٹر، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ قومی پیغامِ امن کمیٹی کی ایک سالہ کارکردگی بین المسالک اور بین المذاہب …

وفاقی وزیر خزانہ

چھوٹے اوردرمیانے درجہ کے کاروبار، معاشی طورپرکمزور طبقات کی استعداد بڑھانے اور بینکوں سے قرض حاصل کرنے کی اہلیت بہتر بنانے کے لیے عملی معاونت ناگزیر ہے ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا مالیات تک رسائی کے حوالہ سےاسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب

چھوٹے اوردرمیانے درجہ کے کاروبار، معاشی طورپرکمزور طبقات کی استعداد بڑھانے اور بینکوں سے قرض حاصل کرنے کی اہلیت بہتر بنانے کے لیے عملی معاونت ناگزیر ہے ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب …

وزیر مملکت محمد عون چوہدری

حکومت فلاحی اقدامات کے ذریعے محنت کش طبقے کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، وزیر مملکت محمد عون چوہدری

وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل محمد عون چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت مزدور دوست پالیسیوں، مزدوروں کے بچوں کے لیے معیاری تعلیم، رہائشی سہولیات …

جنگلی حیات کے تحفظ کی کوششوں میں مقامی آبادیوں کو ساتھ لے کر چلنا انتہائی ضروری ہے ، سردار ایاز صادق

سپیکر سردار ایاز صادق کا بلوچستان میں کامیاب کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلوچستان میں کامیاب کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

پارلیمانی سیکرٹری فرح ناز اکبر

پارلیمانی سیکرٹری فرح ناز اکبر نے کامسیٹس یونیورسٹی میں ’’فریمز آف فریڈم‘‘ کے عنوان سے فوٹوگرافی نمائش کا افتتاح کر دیا

پارلیمانی سیکرٹری فرح ناز اکبر نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں ’’فریمز آف فریڈم‘‘ کے عنوان سے فوٹوگرافی نمائش کا افتتاح کیا۔ نمائش میں پاکستان کے ثقافتی ورثے، تاریخی عمارات، …