قومی خبریں

Homeقومی خبریں
ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت خدمات، ضوابط و رابطہ کا اجلاس

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کا اجلاس

اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن (این ایچ ایس آر اینڈ سی) کا اجلاس ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کی زیر …

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس ، اے پی پی میں مالی کرپشن کو بے نقاب کرنے پر ایم ڈی اے پی پی کو خراج تحسین ، عوامی فنڈز کی ریکوری اور ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے قومی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مینیجنگ ڈائریکٹر محمد …

وزیراعظم شہباز شریف کو ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کا ٹیلی فون ، سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر پاکستانی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار

لاہور۔29اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان نے ٹیلی فون کیا اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر …

پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ اقتصادی و سرمایہ کاری شراکت داری کو سب سے زیادہ اہمیت دیتا ہے، وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداورنگزیب کی یو اے ای کے ممتازسرمایہ کاروں اور تاجروں کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ اقتصادی و سرمایہ کاری شراکت داری کو سب سے زیادہ اہمیت دیتا ہے، …

وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت ہانگ کانگ کنونشن کی تعمیل بارے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس

اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ دنیا کا تیسرا سب سے بڑا بریکنگ یارڈ کا …

وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیرصدارت سی آئی ایم ایم وائی ٹی کے پاکستان میں کنٹری ریپر یزنٹیٹو کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس، قومی غذائی تحفظ کے لیے گندم کی پیداوار میں اضافہ کا عزم

اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے سی آئی ایم ایم وائی ٹی کے پاکستان میں کنٹری ریپر یزنٹیٹو ڈاکٹر ساجد …

چیئرپرسن سینیٹر بشریٰ انجم بٹ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کا اجلاس

اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کا اجلاس جمعہ کو چیئرپرسن سینیٹر بشریٰ انجم بٹ کی زیر صدارت ہوا جس میں …

چیئرمین رحمان حبیب کنسٹرکشن کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ رانا عامر کا آغوش کالج مری کا دورہ

اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی):چیئرمین رحمان حبیب کنسٹرکشن کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ رانا عامر نے جمعہ کو الخدمت فاونڈیشن کے زیرانتظام  آغوش کالج مری کا دورہ کیا۔ پرنسپل آغوش کالج مری …

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی،ترقی وخصوصی اقدامات کا ایم 6منصوبے کے حوالہ سے این ایچ اے کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار، این ایچ اے کو بلاتاخیر کام شروع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی،ترقی وخصوصی اقدامات نے ایم 6منصوبے کے حوالہ سے این ایچ اے کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے …