قومی خبریں

Homeقومی خبریں
وفاقی وزیر اقتصادی امور سینیٹر احد چیمہ نے کہاہے

وفاقی وزیراحدچیمہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نمائندوں کی ملاقات، ایم ایل ون منصوبے کے ڈیزائن کی بروقت تکمیل کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر اقتصادی امور سینیٹر احد چیمہ نے کہاہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف ایم ایل ون منصوبے کو انتہائی اہمیت دے رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ منصوبہ جلد …

سہارنپور کی 115 سالہ قدیم مسجد منہدم

بھارتی ریاست اترپردیش میں سہارنپور کی 115 سالہ قدیم مسجد منہدم کرنے پر مودی حکومت کو سیاسی، میڈیا اور سماجی حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومتِ کو سہارنپور کلکٹریٹ کیمپس میں 115 سال پرانی مسجد کو علی الصبح منہدم کیے جانے پر سیاسی، …

پائیدار قومی ترقی کےلئے خواتین کو بااختیار بنانا ناگزیر ہے، قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا پاکستان ویمن لیڈرشپ اینڈ پالیسی سمٹ 2026 سے خطاب

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پائیدار قومی ترقی کےلئے خواتین کو بااختیار بنانا ناگزیر ہے، پاکستان کی جمہوری طاقت، معاشی ترقی اور سماجی ہم …

ریڈیو پاکستان

ریڈیو آزاد کشمیر تراڑکھل کی بندش بارے پھیلائی جانے والی اطلاعات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں ، حامد ظہور

ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے سٹیشن ڈائریکٹر حامد ظہور نے کہا ہے کہ ریڈیو آزاد کشمیر تراڑکھل کی بندش کے حوالے سے پھیلائی جانے والی اطلاعات بے بنیاد اور حقائق کے …

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبا ل سےبرطانوی ہائی کمیشن کے ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر کی ملاقات، ترقیاتی ترجیحات پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے برطانوی ہائی کمیشن کے ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر سیم والڈاک نے ملاقات کی جس میں پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات، …

چین پاکستان عالمی نظم و نسق کے اقدام پر مشترکہ عملدرآمد کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزیدمضبوط بنانے کے لئے پرعزم ہیں،چینی سفیر

پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان آہنی بندھن میں بندھے دوست ہیں اور دونوں ممالک عالمی نظم و نسق کے اقدام پر …

قیصر احمد شیخ

وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کا پیوان اکنامک پالیسی چیلنج 2026 سے خطاب، علم کو عملی حل میں تبدیل کرنے پر زور

وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے علم، تحقیق اور پالیسی تجاویز کو عملی اور قابلِ عمل حل میں تبدیل کرنے …

سید یوسف رضا گیلانی

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے سابق وفاقی وزراء اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نورالحق قادری اور اعظم خان سواتی کی الگ الگ ملاقاتیں

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے سابق وفاقی وزراء اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نورالحق قادری اور اعظم خان سواتی کی الگ الگ ملاقاتیں