قومی خبریں

Homeقومی خبریں
پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر)کے54واں یومِ شہادت پر قوم کاخراج عقیدت

راشد منہاس کی عظیم قربانی ہمت اور فرض سے لگن کی اعلیٰ روایات کی مظہر ہے،ان کا نام تاریخ میں ہمیشہ وفاداری، حوصلے اور فخر کی علامت کے طور پر محفوظ رہے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد۔20اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشان حیدر) کو 54 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان …

بھارت کی بلااشتعال جارحیت سے شروع ہونے والے حالیہ مسلح تصادم میں پاکستان فاتح رہا، بھارتی میڈیا اور بیورو کریسی نے خود تسلیم کیا ہے کہ ان کا بیانیہ ناکام ہو گیا ، اسحاق ڈار

اسلام آباد۔20اگست (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا اور اس کی حکومت کے خود ساختہ بیانیے جس میں وہ …

ڈیوٹیز و ٹیکس وصولی کے لئے دفاتر 26 ستمبر کو کھلے رہیں گے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے صوابی ویئر ہائوس سے ضبط شدہ 26 کروڑ روپے مالیت کے سیگریٹ چوری ہونے کی انوکھی واردات کا انکشاف

اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے صوابی ویئر ہائوس سے ضبط شدہ 26 کروڑ روپے مالیت کے سیگریٹ چوری ہونے کی انوکھی واردات کا انکشاف ہوا ہے …

پاکستان اور برطانیہ کے نائب وزراء اعظم کے درمیان ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور

لندن۔19اگست (اے پی پی):پاکستان کے نائب وزیر اعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو یہاں برطانیہ کی نائب وزیراعظم اینجلا رینر کے ساتھ ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے …

شدید موسلادھار بارشوں کے باعث سندھ کے نشیبی علا قے زیر آب آنے کاخدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا انتباہ

اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):محکمہ موسمیات نےانتباہ جاری کیاہے کہ شدید موسلادھار بارشوں کے باعث سندھ(کراچی، ٹھٹھہ، بدین، سجاول، تھرپارکر، عمر کوٹ، میرپورخاص، حیدرآباد، شہید بینظیر آباد، ٹنڈو اللہ یار، …

سینیٹر طلال چوہدری

سینٹ قائمہ کمیٹی داخلہ اجلاس ، 300 ارب روپے ٹیکس وصولی کے لئے کے پی کے میں پنجاب رینجرز تعیناتی کا تسلی بخش جواب نہ ملنے پر چیئرمین ایف بی آر طلب ،3 بلز اتفاق رائے سے منظور

اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):سینٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے 300 ارب روپے ٹیکس وصولی کے لئے خیبر پختونخواہ میں پنجاب رینجرز تعیناتی کا تسلی بخش جواب نہ ملنے پر …

وزارت قومی صحت این ڈی ایم اےاور صوبائی حکومتوں کے ساتھ قریبی رابطے میں کام کر رہی ہے، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال

اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزارت قومی صحت نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ …