قومی خبریں

Homeقومی خبریں

کشمیریوں اور پاکستان کا رشتہ قائم دائم اور تاقیامت رہے گا، کشمیری پاکستان اور مسلم لیگ ن سے محبت کرتے ہیں، وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا کوٹلی میں”معرکہ حق” آپریشن بنیان مرصوص تقریب سے خطاب

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ کشمیریوں اور پاکستان کا رشتہ قائم دائم اور تاقیامت رہے گا، …

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی قائم مقام کوآرڈینیٹر برائے انسدادِ دہشت گردی کی ملاقات

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی قائم مقام کوآرڈینیٹر برائے انسدادِ دہشت گردی گریگوری ڈی لو جرفو نے ملاقات کی۔ منگل …

اقلیتوں نےملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے تمام شعبوں میں نمایاں کردار ادا کیا، دشمن یادرکھے پانی کی ایک بوند بھی پاکستان سے نہیں چھین سکتا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقلیتوں نےملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے صحت ،تعلیم اور دفاع سمیت تمام شعبوں میں نمایاں کردار ادا …

بلوچستان میں جشن آزادی کی تقریبات کو اجاگر کرنے کیلئے قومی میڈیا کو پابند کیا جائے، ڈپٹی چیئرمین سیدال خان کی رولنگ

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے رولنگ دی ہے کہ بلوچستان میں جشن آزادی کی تقریبات کو اجاگر کرنے کیلئے قومی میڈیا کو پابند کیا جائے۔ …

بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیمیں ڈیکلیئر کرنا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ کی کامیابی کا نتیجہ ہے، سینیٹر عبدالقادر

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):سینیٹر عبدالقادر نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیمیں ڈیکلیئر کرنے کو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ کی کامیابی کا …

اس بار جشن آزادی فاتح کی حیثیت سے منانے جارہے ہیں، اپنی افواج پر فخر ہے۔وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ اس بار جشن آزادی فاتح کی حیثیت سے منانے جارہے ہیں،مجھے اپنی فوج پر فخر ہے، پاکستان …

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک کا جنیوا میں منعقدہ بین الوزارتی غیر رسمی مکالمہ برائے "سرکلر اکانومی میں سرمایہ کاری کے مواقع ، عالمی پلاسٹک معاہدے کے تناظر میں” سے خطاب

جنیوا۔12اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے جنیوا میں منعقدہ بین الوزارتی غیر رسمی مکالمہ برائے "سرکلر اکانومی میں سرمایہ کاری …

قومی لائبریری آف پاکستان میں "قومی ترقی کیلئے نوجوانوں کو بااختیار بنانا” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):قومی لائبریری آف پاکستان نے معرکہ حق اور یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں "قومی ترقی کے لیے نوجوانوں کو بااختیار بنانا" کے عنوان سے …