قومی خبریں

Homeقومی خبریں
NDMA

این ڈی ایم اے کا شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری،متعلقہ اداروں کو پیشگی تیاریوں اور اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد۔6اگست (اے پی پی):نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں 6 سے 7 اگست …

چیئرمین واپڈا کی زیر صدارت اجلاس،واپڈا کی جانب سے پن بجلی کے شعبہ میں مکمل کیے گئے منصوبوں بارے بریفنگ

لاہور۔6اگست (اے پی پی):چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید(ریٹائرڈ) نے بدھ کے روز یہاں واپڈا ہاؤس میں ایک اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں انہیں واپڈا کی ذمہ داریوں اور1958 …

پاکستان اور عراق کا ام قصر پورٹ اور گوادر پورٹ کے درمیان فیری سروس شروع کرنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد۔6اگست (اے پی پی):پاکستان اور عراق نے عراق میں ام قصر پورٹ اور پاکستان میں گوادر پورٹ کے درمیان فیری سروس شروع کرنے کیلئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر …

قومی اسمبلی کی ویمن پارلیمانی کاکس کا غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات پر اظہار تشویش، حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ایسے واقعات کے خلاف زیروٹالرنس پالیسی اپنانے کا مطالبہ

اسلام آباد۔6اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی کی ویمن پارلیمانی کاکس نے ملک بھر میں جاری غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے …

اسلام آباد میں گورننس کے مؤثر نظام کے قیام کے لئے آئی سی ٹی گورننس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس، شہریوں کو بااختیار بنانے اور نمائندگی کے اصول کو مرکزی حیثیت دی جائے گی، احسن اقبال

اسلام آباد۔6اگست (اے پی پی):وزیرِ اعظم کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں گورننس سے متعلق مسائل کے حل کے لئے قائم کردہ ’’آئی سی ٹی گورننس ریفارمز کمیٹی‘‘ کا اجلاس …

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت بین الوزارتی اجلاس،بین الوزارتی تعاون کو مضبوط بنانے اور شفاف طرز حکمرانی اپنانے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔6اگست (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے حکومتی نظام کی مجموعی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے حکومت کے مختلف اہم شعبوں …

مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی کی ترقی، قومی شناخت اور معاشی نمو کے لیے نہایت ضروری ہے،شزا فاطمہ خواجہ

صحت اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز سے ہم آہنگ کرنا ناگزیر ہے، شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد۔6اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ صحت اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز سے ہم …