قومی خبریں

Homeقومی خبریں
اسٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا آئندہ سے’’ششماہی مانیٹری پالیسی رپورٹ‘‘ شائع کرنے کا اعلان ، مالی سال 2025-26 کیلئے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کا پیشگی کیلنڈر جاری

اسلام آباد۔22جولائی (اے پی پی):بینک دولت پاکستان نے آئندہ سے’’ششماہی مانیٹری پالیسی رپورٹ‘‘ شائع کرنے کا اعلان کیا ہے اور مالی سال 26ء کے لیے مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی …

صدر مملکت آصف علی زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا قلات میں فتنتہ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کے خاتمے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد۔22جولائی (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قلات،بلوچستان میں فتنتہ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے …

Deputy Commissioner Gujranwala

گوجرانوالہ،ڈپٹی کمشنر کا گکھڑ کے مختلف مقامات کا دورہ ،ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت سروسز کی فراہمی کے معیار کا جائزہ لیا

گوجرانوالہ۔ 22 جولائی (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے گڈ گورننس انیشیٹیوز کے تحت ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے بنیادی مرکز صحت گکھڑ، ڈویلپمنٹ سکیموں چندا قلعہ فلائی …

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور سینیٹر مولانا عطاءالرحمن کی ملاقات

اسلام آباد۔22جولائی (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سینیٹر مولانا عطاءالرحمن نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات …

دہشت گردی اور انتہا پسندی کی بنیادی وجوہات غربت، بے روزگاری اور ناخواندگی ہے ، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کلام بی بی انٹرنیشنل ویمن انسٹیٹیوٹ بنوں کی پہلی سینیٹ کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد۔22جولائی (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کی بنیادی وجوہات غربت، بے روزگاری اور ناخواندگی ہے ،ہمیں ان بنیادی …

Ministry of Climate Change

موسمیاتی تبدیلی اور صحت سے جڑے خطرات پر قابو پانے کیلئے کثیر شعبہ جاتی ہم آہنگی ناگزیر ہے، ماہرین کا ون ہیلتھ پاکستان کو قومی ترجیح بنانے پر زور

اسلام آباد۔22جولائی (اے پی پی):موسمیاتی تبدیلی اور صحت کے شعبہ کے ماہرین نے اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس میں ماحولیاتی آلودگی، موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی تنزلی سے جڑے صحت کے بڑھتے …

خواندگی اور تعلیم کے مواقع تک رسائی کو وسعت دینے کے لیے مشترکہ اور مربوط کوششوں کی ضرورت ہے ، قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا عالمی یوم خواندگی کے موقع پر پیغام

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سےجمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان کی ملاقات

اسلام آباد۔22جولائی (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سےجمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان نے ملاقات کی ۔منگل کو یہاں جاری پریس ریلیز کے …

مینگو فیسٹیول

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے کھلے مباحثے (اوپن ڈیبیٹ ) کی صدارت کریں گے، ترجمان وزارت خارجہ

اسلام آباد۔22جولائی (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے کھلے مباحثے (اوپن ڈیبیٹ ) کی صدارت کریں گے۔ ترجمان وزارت …