قومی خبریں

Homeقومی خبریں

وزیراعظم کی ادائیگیوں کے ڈیجیٹل نظام راست کو وفاق سمیت تمام صوبوں میں قائم کرنے کی ہدایت، معیشت میں شفافیت کے لیے لین دین کا یہ نظام انتہائی اہم ہے،محمد شہباز شریف

اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ادائیگیوں کے ڈیجیٹل نظام راست کو وفاق سمیت تمام صوبوں میں قائم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہےکہ معیشت میں …

حکومت نے مشکل حالات میں متوازن بجٹ پیش کیا ہے، تمام شراکت داروں کی تجاویز اور سفارشات بجٹ کا حصہ ہیں، ٹیکس کی تعمیل اور بنیاد میں وسعت پر توجہ دی جا رہی ہے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے مشکل حالات میں متوازن بجٹ پیش کیا ہے، تمام شراکت داروں کی …

مصدق مسعود ملک

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک کی ملاقات،سفارتی ملاقاتوں کے حوالے سے آگاہ کیا

اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے ملاقات کی اور پاکستان کی جانب سے بھیجے گئے سفارتی …

نصرت بھٹو

پاکستان نے جارحیت، سفارتکاری اور بیانیہ کی جنگ میں بھارت کو شکست دی ،دنیا نے کشمیر، بھارتی جارحیت اور دہشت گردی کیخلاف جنگ پر پاکستان کے بیانیہ کو پذیرائی بخشی ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت، سفارتی اور بیانیہ کی جنگ میں اسے شکست دی ہے، پاکستان …

پاکستان میں شمسی توانائی سے ایک مربع میٹر سے 5.3 کلو واٹ فی گھنٹہ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے،ماہرمتبادل توانائی مجتبیٰ رضا کی تحقیقاتی رپورٹ

اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):پاکستان میں شمسی توانائی سے ایک مربع میٹر سے 5.3 کلو واٹ فی گھنٹہ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ ملک میں دیگر کئی ممالک کے مقابلہ …

چیئرمین سینیٹ سے آسیان انٹرپارلیمانی اسمبلی کی سیکرٹری جنرل کی ملاقات، خطے میں امن، ترقی اور پارلیمانی تعاون کے فروغ پر اتفاق

چیئرمین سینیٹ کی عطا الرحمٰن مینگل پر قاتلانہ حملے کی مذمت، صاحبزادے کی وفات پر میر نصیر مینگل سے تعزیت اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان و سابق سینیٹر میر محمد نصیر مینگل کے صاحبزادے عطا الرحمٰن مینگل پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے اپنے مذمتی بیان میں واقعے کو افسوسناک اور دلخراش قرار دیتے ہوئے دلی دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔چیئرمین سینیٹ نے میر محمد نصیر مینگل سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور اس افسوس ناک واقعے پر دکھ وغم کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کے لیے بلندی درجات اور مغفرت کی دعا کرتے ہوئے اہلِخانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ دکھ اور صدمے کی اس گھڑی میں میر نصیر مینگل اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔چیئرمین سینیٹ نے میر محمد نصیر مینگل کے زخمی ہونے والے پوتے کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔

اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان و سابق سینیٹر میر محمد نصیر مینگل کے صاحبزادے عطا الرحمٰن مینگل پر قاتلانہ حملے …

وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان سے ازبک سفیر کی ملاقات،دو طرفہ اقتصادی، تجارتی اور صنعتی تعاون پر بات چیت

اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار، ہارون اختر خان سے ازبکستان کے سفیر علیشیر تختیو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور ازبکستان کے …

MARRIUM

حکومت پنجاب بیوہ خواتین کے ساتھ صرف ہمدردی نہیں ،حقوق اور سہارا دے رہی ہے،وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا پیغام

لاہور۔23جون (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب بیوہ خواتین کے ساتھ صرف ہمدردی نہیں بلکہ انہیں حقوق اور سہارا دے رہی ہے۔ 23 …