قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif

پاکستان میں ایسا پائیدار و جدید آئی سی ٹی نظام تشکیل دیا جائے گا جس سے پاکستان خطے میں آئی ٹی شعبے کا مرکز بن کر ابھرے گا،وزیرِاعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد۔16جون (اے پی پی):وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایسا پائیدار و جدید آئی سی ٹی نظام تشکیل دیا جائے گا جس سے پاکستان خطے …

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے ترسیلات زر ہمیشہ ہماری قومی معیشت کی بنیاد رہا ہے، آج کے دن ہم تارکین وطن کی معیشت میں اہم شراکت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا پیغام

اسلام آباد۔15جون (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ہم بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر خاندانی ترسیلات زر کا عالمی دن منا رہے …

ایف پی سی سی آئی

ایف پی سی سی آئی اور مختلف چیمبرزکے قائدین کا پاکستان اور ازبکستان کے درمیان براہ راست پروازوں کے آغاز کا خیر مقدم

اسلام آباد۔15جون (اے پی پی):پاکستان فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) اور مختلف چیمبرز آف کامرس کے قائدین نے پاکستان اور ازبکستان کےدارالحکومتوں کے …

National Assembly

چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تعیناتی سے متعلق آئینی تقاضوں اور پارلیمانی طریقہ کار پر مکمل عملدرآمد کیا جا رہا ہے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے تناظر میں وضاحت

اسلام آباد۔15جون (اے پی پی):قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے تناظر میں واضح کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تعیناتی سے …

Faisal Karim Kundi

خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں سوشل میڈیا کے کردار سے انکار ممکن نہیں، ہمیں نوجوانوں کی سوچ بدلنے کیلئے اس میدان میں متحرک ہونا ہوگا، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد۔15جون (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں سوشل میڈیا کے کردار سے انکار ممکن نہیں ،ہمیں نوجوانوں کی سوچ …

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چاروں صوبوں سمیت کشمیر ،گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے ،چند مقامات پر آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد۔15جون (اے پی پی):آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب ،خطۂ پوٹھوہار، خیبرپختونخواہ، سندھ ، شمالی،جنوب مشرقی بلوچستان، کشمیر ،گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند …