قومی خبریں

Homeقومی خبریں

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، کچھی کینال فیز ٹو، پائیڈ اراضی، علامہ اقبال میموریل اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں اور عوامی اہمیت کے امور پر پیش رفت کا …

پروفیسر احسن اقبال

برآمدات میں اضافہ پاکستان کے معاشی استحکام اور ترقی کی واحد پائیدار راہ ہے، قرضوں پر مبنی استحکام دیرپا نہیں ہو سکتا، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے اور حقیقی معاشی تبدیلی کے لیے برآمدات میں …

طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر پارلیمانی امور کا شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب اور دلیرانہ کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودری نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب اور دلیرانہ کارروائی پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے …

ناروے کے بادشاہ ہرالڈ پنجم کی آخری رسومات، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی نمائندگی

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی لازوال قربانیاں اور کامیابیاں ہر محب وطن کے لیے قابلِ فخر ہیں ، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر پاک فوج کے جوانوں کو زبردست دادِ شجاعت پیش کی …

وفاقی وزیر داخلہ کا پاک افغان سرحد پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی دراندازی ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شمالی وزیرستان کے قریب پاک افغان سرحد پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی دراندازی کی مذموم کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو …

سید یوسف رضا گیلانی

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر بھارت کی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی …

یوروبانڈز کے اجراء سے عالمی سرمایہ کاروں کے پاکستان کی معیشت پر اعتماد کی بحالی کی عکاسی ہورہی ہے،معاشی استحکام کے سفرمیں ایف بی آر میں اصلاحات کے عمل نے انتہائی اہم کردار ادا کیا،وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا ٹیکس اصلاحات پراعلیٰ سطح کے مکالمہ سے خطاب

وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ یوروبانڈزکے کامیاب اجراء سے کریڈٹ ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسوں، عالمی مالیاتی منڈیوں اور سرمایہ کاروں کے بحال ہوتے اعتماد کی عکاسی ہورہی …

سکیورٹی فورسز نے واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و بارود برآمد کرلیا، آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کرنے والے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 15 خوارج کو جہنم واصل کر دیا،آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان ضلع کے بالمقابل پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کرنے والے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 15 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔