قومی خبریں

Homeقومی خبریں

28 مئی 1998ء ہماری تاریخ کا ایک روشن باب ہے، چاغی میں ہونے والے ایٹمی تجربات پاکستان کی دفاعی خودمختاری، قومی وقار اور تکنیکی مہارت کا سنگ میل تھے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا یوم تکبیر کے موقع پر پیغام

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء ہماری تاریخ کا ایک روشن باب ہے، چاغی میں ہونے والے ایٹمی تجربات …

صنعتوں کی ضروریات کے مطابق افرادی قوت کو تربیت دینے کی ضرورت ہے، اقتصادی سرگرمیوں اور پیشہ وارانہ تربیت کے درمیان قریبی ربط کی ضرورت ہے،وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب کا اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے موجودہ صنعتوں کی ضروریات کے مطابق افرادی قوت کو تربیت دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اقتصادی سرگرمیوں اور پیشہ …

یوم تکبیر کا دن پاکستان کی برتری و مضبوطی کی یاد دلاتا ہے، وطن عزیز کو ایٹمی قوت بنانے والے ہر فرد پر ناز ہے، عبدالعلیم خان

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی صدر اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو پہلی اسلامی ایٹمی قوت بنانے والے ہر فرد …

حکومت معیشت کے پیداواری شعبوں کی معاونت کے لیے پرعزم ہے، درست پالیسی معاونت سے پاکستانی مینوفیکچرنگ عالمی معیار پر پورا اتر سکتی ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی وفود سے گفتگو

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ محصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے معیشت کے پیداواری شعبوں کی معاونت کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ سٹیل کی صنعت ملک …

ایف بی آر نے سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کو مزید موثر بنانے کے لیے کسٹمز کمانڈ فنڈ کے حوالہ سے نئے قواعد و ضوابط کا مسودہ جاری کر دیا

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کو مزید موثر بنانے کے لیے کسٹمز کمانڈ فنڈ کے حوالہ سے نئے قواعد …

Federal Finance Minister

معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن پاکستان کے اقتصادی مستقبل کا بنیادی ستون ہے، ڈیجیٹل ادائیگیوں سے مالی شفافیت، شمولیت اور کارکردگی کو فروغ دینے میں مدد ملے گی، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کااجلاس سے خطاب

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمد اورنگزیب نے کہاہے کہ معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن پاکستان کے اقتصادی مستقبل کا بنیادی ستون ہے، ڈیجیٹل ادائیگیوں سے مالی شفافیت، شمولیت اور …

کاریک انسٹی ٹیوٹ کی پانچویں سالانہ کانفرنس 29 اور 30 مئی کو اسلام آباد میں ہو گی

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):خطے میں رابطہ کاری اوراقتصادی ترقی کے فروغ کےلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کے زیراہتمام وسط ایشیائی ممالک کے ادارےکاریک انسٹی ٹیوٹ کی پانچویں سالانہ کانفرنس کا …

حذیفہ رحمان

تعلیم کامیابی کی کنجی ہے ، ہمارے طلبہ دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں ، حکومت قومی ورثے اور ثقافتی اقدار کے تحفظ و فروغ کے لیے پرعزم ہے، حذیفہ رحمان

لاہور۔27مئی (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی ثقافت و ورثہ حذیفہ رحمان نے کہا ہے کہ تعلیم کامیابی کی کنجی ہے،اساتذہ کسی بھی قوم کی تقدیر بدلنے میں …

پاکستان کی قابض اسرائیلی حکومت اور غیر قانونی آباد کاروں کے تازہ ترین اشتعال انگیز اقدامات کی شدید ترین الفاظ میں مذمت

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):پاکستان نے قابض اسرائیلی حکومت اور غیر قانونی آباد کاروں کے تازہ ترین اشتعال انگیز اقدامات کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے جن کا …