قومی خبریں

Homeقومی خبریں
صدر مملکت آصف علی زرداری

بہادر جوانوں کی قربانیوں پر فخر ہے، قوم اپنے سپاہیوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے ،صدر کی معرکہ حق میں شہید ہونے والے سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر آمد کے موقع پر گفتگو

راولپنڈی ؍اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے بہادر جوانوں کی قربانیوں پر فخر ہے، پوری قوم اپنے سپاہیوں کی قربانیوں کو …

یوم تشکر ، وفاقی دارالحکومت میں 31 ، صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی

اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):معرکہ حق۔آپریشن بنیان مرصوص میں افواج پاکستان کی شاندار کامیابی پر وفاقی دارالحکومت میں توپوں کی گھن گرج رہی۔وفاقی دارالحکومت کے ساتھ تمام صوبائی داراحکومتوں بشمول …

بھارتی جارحیت کے خلاف شاندار فتح پر اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ کا یوم تشکر پر پیغام

اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح پر اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں۔ …

پاکستان نے ہمیشہ تحمل سے کام لیا ، خودمختاری اور شہریوں کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور،پاک امریکا تعلقات اور دوطرفہ تعاون …

پاکستان کی بہادر اور پیشہ وارانہ مسلح افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں موثر اور بھرپور جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا ہے ،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا یوم تشکر کے حوالے سے پیغام نوٹ یہ آئٹم 16 مئی 2026 سے قبل شائع ، نشر یا پوسٹ نہ کیا جائے

اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر اور پیشہ وارانہ مسلح افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں موثر اور بھرپور …

آج(جمعہ)ملک بھر میں یوم امن و یوم تشکر منایا جائے گا، افواج پاکستان سے یکجہتی اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا جائے گا، علماء و مشائخ کونسل

اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):علماء و مشائخ کونسل اجلاس میں طے پایا ہے کہ آج(جمعہ کو)ملک بھر میں یوم امن و یوم تشکر منایا جائے گا جس میں افواج پاکستان …

سیکرٹری اطلاعات بلوچستان عمران خان اور کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے ڈائریکٹریٹ آف پبلک ریلیشنز کا دورہ

کوئٹہ۔ 15 مئی (اے پی پی):سیکرٹری اطلاعات بلوچستان عمران خان اور کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے ڈائریکٹریٹ آف پبلک ریلیشنز کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز بلوچستان محمد …

محمد شہباز شریف کا پاکستان ایئر فورس کے کامرہ میں قائم آپریشنل بیس کا دورہ ، پاکستان ایئر فورس کی آپریشنل تیاریوں اور جنگی صلاحیتوں پر تفصیلی بریفنگ

راولپنڈی ۔15مئی (اے پی پی):وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے جمعرات کو پاکستان ایئر فورس کے کامرہ میں قائم آپریشنل بیس کا دورہ کیا جہاں پر انہیں پاکستان ایئر فورس …

آئی ایس پی آر

پاکستان کی سالمیت پر جو بھی حملہ ہوگا اسکے خلاف ہمارا جواب فوری اور یقینی ہوگا، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

راولپنڈی ۔15مئی (اے پی پی):پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ درحقیقت پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی گنجائش نہیں ہے، …