قومی خبریں

Homeقومی خبریں

دہشتگردوں کو ملک میں بدامنی پھیلانے اور مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے،وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو …

وزیراعظم محمد شہباز شریف

موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت کی قومی ترجیحات میں مرکزی حیثیت کو یقینی بنانا ہوگا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قومی یوم استقامت کے موقع پر پیغام

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قدرتی آفات پر عوام کے اجتماعی اور ہمدردانہ ردعمل کو قابل فخر قومی کردار کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی خطرات سے …

صدر آصف علی زرداری

آفات سے نمٹنے کی استعداد کو قومی ترقی کا لازمی جزو اور اجتماعی ذمہ داری سمجھنا ہوگا،عوام کی قوت کو سائنس، ٹیکنالوجی اور مؤثر منصوبہ بندی کے ساتھ یکجا کرکے بہتر طور تیار پاکستان تعمیر کرسکتے ہیں ،صدر آصف علی زرداری کا یوم قومی استقامت کے موقع پر پیغام

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی، شہری آبادی میں اضافے اور ماحولیاتی تنزلی کے باعث بڑھتے ہوئے پیچیدہ خطرات کا سامنا ہے، اس …

سینیٹر جام سیف اللہ خان

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کی ذیلی کمیٹی کا گیس فیلڈز کے پانچ کلومیٹر کے دائرے میں واقع دیہات کو گیس کی فراہمی کے منصوبوں پر مقررہ مدت میں عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کی ذیلی کمیٹی نے گیس فیلڈز کے پانچ کلومیٹر کے دائرے میں واقع دیہات کو گیس کی فراہمی کے منصوبوں …

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی خورشید جونیجو و دیگر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی خورشید جونیجو نے سندھ حکومت کے ترجمان بلند خان جونیجو، بلوش جونیجو اور بشام جونیجو کے ہمراہ بلاول ہاؤس …

شرمیلا فاروقی

سہیل آفریدی نے عہدہ سنبھالتے ہی سیاسی بالغ نظری کے بجائے ہمیشہ الزام تراشی کا راستہ اختیار کیا،شرمیلا فاروقی

رکن قومی اسمبلی و پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کی سیکرٹری اطلاعات شرمیلا فاروقی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سہیل آفریدی …

محمد ہمایوں خان

صدرِ مملکت آصف علی زرداری وفاقِ پاکستان کی علامت ہیں، ان کے خلاف غیر ذمہ دارانہ زبان قابلِ مذمت ہے،محمد ہمایوں خان

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد ہمایوں خان نے کہا ہے کہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری وفاقِ پاکستان کی علامت ہیں، ان کے خلاف غیر ذمہ دارانہ …

دفتر خارجہ

ہولی سی کے سیکرٹری تعلقات برائے بین الریاست و بین الاقوامی تنظیمات آرچ بشپ پال رچرڈ گیلاگھر کل پاکستان کا تین روزہ دورہ کرینگے

نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر ہولی سی کے سیکرٹری تعلقات برائے بین الریاستی و بین الاقوامی تنظیمات آرچ بشپ پال رچرڈ گیلاگھر کل جمعرات …