قومی خبریں

Homeقومی خبریں

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کی تردید، ادویات کی دستیابی پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد۔29مارچ (اے پی پی):ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے ادویات کی دستیابی پر اطمینان …

جس قدر ممکن ہو سکا حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ خود اٹھا کر عوام کو ریلیف دیا، موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان رجسٹریشن اپنے نام ہونے سے مستقبل میں حکومتی ریلیف سے فائدہ اٹھا سکیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عوامی ریلیف کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ تین ہفتوں میں جس قدر ممکن ہو سکا حکومت نے پٹرولیم مصنوعات …

اسلام آباد میں سکول سے باہر بچوں کے داخلے کے لیے جاری ’’کارپٹ کوریج‘‘ مہم کے ابتدائی نتائج موصول ہونا شروع

اسلام آباد۔29مارچ (اے پی پی):وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی جانب سے اسلام آباد میں سکول سے باہر بچوں کے داخلے کے لیے جاری ’’کارپٹ کوریج‘‘ مہم کے …

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ترک وزیرخارجہ ہاکان فیدان کی ملاقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال، قریبی ہم آہنگی اور تذویراتی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے دفترِ خارجہ میں جمہوریہ ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے ملاقات کی۔اتوار کو وزارت خارجہ سے جاری بیان …

پاکستان اور مصر کا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی، صبر و تحمل اختیار کرنے اور تنازعات بات چیت اور سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور

پاکستان اور مصر نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی، صبر و تحمل اختیار کرنے اور تنازعات بات چیت اور سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا …

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبد العاطی کی دوطرفہ تعلقات پر تعمیری بات چیت

اسلام آباد۔29مارچ (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبد العاطی کے درمیان پاکستان اور مصر کے دوطرفہ تعلقات …