کھیل کی خبریں

Homeکھیل کی خبریں

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا زمبابوے کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ کے لئے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ کے لئے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔دوسرے …

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام 66 ویں قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ 5 نومبر سے ماری پیٹرولیم ہاکی سٹیڈیم، راولپنڈی میں شروع ہو گی

راولپنڈی۔31اکتوبر (اے پی پی):پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام 66 ویں قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ 5 نومبر سے ماری پیٹرولیم ہاکی سٹیڈیم، راولپنڈی میں شروع ہو گی، پی ایچ ایف …

افغانستان سائیکلینگ ٹیم انٹرنیشنل اسلام آباد سے مری تک سائیکل ریس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):افغانستان سائیکلینگ ٹیم انٹرنیشنل اسلام آباد سے مری تک سائیکل ریس میں شرکت کے لئے گذشتہ روز اسلام آباد پہنچ گئی، پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن کے سیکرٹری …

شاہین شاہ آفریدی

پاکستان نے زمبابوے کو 26 رنز سے شکست دے دی

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):پاکستان نے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد زمبابوے کو 26 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے …

پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ (کل) راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

اسلام آباد۔29اکتوبر (اے پی پی):پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم …

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ون …