کھیل کی خبریں

Homeکھیل کی خبریں

راولپنڈی پی ایس ایل میچز کی میزبانی کیلئے تیار، شائقین چھکوں کی برسات کے شدت سے منتظر، پنڈی سٹیڈیم میں پہلا میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے درمیان مصنوعی روشنیوں میں کھیلا جائے گا، تیاریاں مکمل

راولپنڈی۔ 26 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ میں (آج) جمعرات کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، میچ مصنوعی روشنیوں میں شام …

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے میچز (کل) سے ملتان اور راولپنڈی میں منتقل، ایسا پہلی مرتبہ ہوگا کہ ملتان اور پنڈی کرکٹ سٹیڈیمز ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچوں کی میزبانی کریں گے

اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ میں دو دن آرام کے بعد (کل) بدھ کو واحد میچ میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں …

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 20 نومبر کو کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 فروری سے شروع ہوگا، میزبان ٹیم کو بھارت کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل

کرائسٹ چرچ ۔ 25 فروری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 …

وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اکبرحسین درانی نے سیّد دلاور عباس میموریل آئی ٹی ایف پاکستان ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپیئن شپ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اکبرحسین درانی نے سیّد دلاور عباس میموریل آئی ٹی ایف پاکستان ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپیئن شپ کا …