اذلان شاہ ہاکی کپ،دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5-3 گولز سے ہرا کر پہلی کامیابی حاصل کر لی ایپوہ ۔ 9 اپریل (اے پی پی) پچیسویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ نے ابتدائی دو میچز ڈرا کھیلنے کے بعد پاکستان کو 5-3 گولز … اپریل 9,2:17 شام