کھیل کی خبریں

Homeکھیل کی خبریں

ڈی جی سپورٹس پنجاب سے آسٹریا کی4مرتبہ اولمپئن اور ورلڈ جوڈومیڈلسٹ سبرینہ فلز موزرکی ملاقات

لاہور۔27مئی (اے پی پی):ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری سے آسٹریا کی4مرتبہ اولمپئن اور ورلڈ جوڈو میڈلسٹ سبرینہ فلز موزرنے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی ۔ڈی جی سپورٹس نے نشترپارک …

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز گرلز بیڈمنٹن ٹرائلز کا جمنازیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں انعقاد

لاہور۔27مئی (اے پی پی):سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز بیڈمنٹن گرلز ٹرائلز کا انعقاد جمنازیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں کیا گیا۔ ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال …

رسجاانتخابات،ابوبکر بن طلعت صدر، ارسلان شیرازی سیکرٹری اور ناصر نقوی فنانس سیکرٹری منتخب

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا)نے آئندہ مدت کیلئے نئے عہدیداران کا انتخاب کرلیا، ابوبکر بن طلعت صدر، سید ارسلان شیرازی جنرل سیکرٹری اور …

جینک سنر ،کارلوس الکاراز،سٹیفانوس اورکیرن خچانوف کا فاتحانہ آغاز ، فرنچ اوپن ٹینس مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے

پیرس۔27مئی (اے پی پی):اٹلی کے نامور ٹینس سٹار ،عالمی نمبر ون اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ جینک سنر ،ہسپانوی ٹینس سٹار ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ اور دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز …